رمضان میں موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

0
38

رمضان میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا۔کل اور پرسوں سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں موسم خوشگوار جبکہ آخری عشرے میں بتدریج درجہ حرارت بڑھنے کی پیشگوئی کی گئی ہے ۔

Leave a reply