پاکستان میں رمضان کا چاند کب نظر آئے گا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی

0
42

پاکستان میں رمضان کا چاند کب نظر آئے گا؟رمضان المبارک کی آمد کے حوالے سے تاریخ سامنے آ گئی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں رمضان کے چاند کی پیدائش 29 شعبان کو ہوگی، یعنی28 فروری کی شام 5 بج کر 45 منٹ پرنئے چاند کی پیدائش ہوگی۔یوں یکم مارچ کوآسمان میں چاند نظر آنے کاقوی امکان ہے، جس کے نتیجے میں 2 مارچ کو پہلا روزہ ہو سکتاہے۔
عالمی میڈیا میں بھی پیشگوئی کی گئی ہے کہ رواں برس متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ممالک میں رمضان کا چاند 28 فروری کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔

Leave a reply