سعودی عرب:مدینہ منورہ سمیت دیگرشہروں میں گرج چمک کیساتھ بارش

0
26

مدینہ منورہ سمیت سعودی عرب کےدیگرشہروں میں گرج چمک کیساتھ بارش ہونےسےموسم خوشگوارہوگیا۔
سعودی عرب کےمحکمہ موسمیات کےمطابق مدینہ منورہ میں گرج چمک کےساتھ بارش ہونےسےعمرہ زائرین دعائیں مانگتےرہے،مسجدنبویؐ میں بھی بارش خوب جم کربرسی،عمرہ زائرین نےباران رحمت پراللہ کاشکراداکیا۔
سعو دی عرب کےمحکمہ موسمیات نےپیرسےجمعرات تک بارشوں کی پیش گوئی کی ہے،جبکہ سعودی عرب کےریاض ریجن میں بھی بارش اورژالہ باری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

Leave a reply