موسم کےحوالےسےمحکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی

0
15

ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم سرداورخشک رہنےکاامکان ہے،محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی۔
محکمہ موسمیات کےمطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورگردونواح میں موسم سرداورخشک رہنےکاامکان ہےجبکہ خیبرپختونخواکےبیشتراضلاع میں موسم سرد اورخشک رہنےکی توقع ہے۔
موسم کاحال بتانےوالوں کاکہناہےمری،گلیات اورگردونواح میں موسم سرد اور خشک رہنےکاامکان ہے،جبکہ بہاولپور،ملتان،ڈیرہ غازی خان اوررحیم یارخان میں ہلکی دھندپڑنےکی توقع ہے،سندھ کےبیشتراضلاع میں موسم خشک رہنےکاامکان ہے۔

Leave a reply