قومی اسمبلی کااجلاس آج طلب،17نکاتی ایجنڈاجاری

0
17

قومی اسمبلی کااجلاس آج طلب کرلیاگیا،17نکاتی ایجنڈاجاری کردگیا۔
قومی اسمبلی کااجلاس آج شام5بجےمنعقدہوگا، جس کا17نکاتی ایجنڈاجاری کردگیا،اجلاس میں سول سرونٹس ترمیمی بل2025پیش کیاجائےگا،سول کورٹس ترمیمی بل2025پرقانون سازی ہوگی۔
پاکستان کوسٹ گارڈایکٹ میں ترمیم بارےقانون سازی ہوگی،مہاجرین کی اسمگلنگ کےتدارک کابل وزیرداخلہ منظوری کیلئےپیش کریں گے۔

Leave a reply