توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت بغیرکارروائی ملتوی

0
14

بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت بغیرکارروائی کےملتوی کردی گئی۔
بانی تحریک انصاف عمرا ن خان اوربشریٰ بی بی کےخلاف توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت ملتوی ہونےکےحوالےسےعدالتی عملے نے بانی پی ٹی آئی کے وکلاء کو آگاہ کردیا۔
وکیل خالد یوسف چودھری نےکہاکہ توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں مقرر تھی،عدالتی عملے نے فون پر بتایا کہ سماعت آج نہیں ہوگی۔
توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت بغیر کارروائی 27 فروری تک ملتوی کردی گئی۔

Leave a reply