بانی پی ٹی آئی نوازشریف کی طرح کسی ڈیل کاحصہ نہیں بنیں گے،بیرسٹرسیف

0
8

مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف نےکہاہےکہ بانی پی ٹی آئی نوازشریف کی طرح کسی ڈیل کاحصہ نہیں بنیں گے۔
مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرمحمدعلی سیف کاکہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقوتوں پرپابندی حکومت کےحواس کھونےکاثبوت ہے،قیدمیں موجودایک شخص نےجعلی حکومت کی نیندیں حرام کررکھی ہیں،ملاقاتوں پرپابندی، دیگرسختیوں کامقصدبانی پی ٹی آئی کوڈیل کیلئےمجبورکرناہے۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی نوازشریف کی طرح کسی ڈیل کاحصہ نہیں بنیں گے،حکومت نہ صرف بنیادی انسانی حقوق پامال کررہی ہےبلکہ توہین عدالت بھی کررہی ہے،بانی پی ٹی آئی سےملاقاتوں پرپابندی فوری طورپرختم کی جائے۔

Leave a reply