رمضان المبارک سےقبل ہی مہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈ

0
8

رمضان المبارک سےقبل ہی مہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈکیاگیا،ادارہ شماریات نےہفتہ وارمہنگائی کےاعدادوشمارجاری کردیے۔
ادارہ شماریات کی ہفتہ واررپورٹ کےمطابق مہنگائی کی شرح 0.27 فیصد مزید بڑھ گئی،ایک ہفتے میں چینی ایک روپےفی کلومزیدمہنگی ہوگئی،ملک میں چینی کی اوسط قیمت 155روپے27پیسےفی کلوہے۔
ادارہ شماریات کی رپورٹ میں کہاگیاکہ ہفتہ وارمہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح 1.21فیصدہوگئی،حالیہ ہفتے11اشیاکی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔

Leave a reply