
سونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سوناکتنےکاہوگیا؟
صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 800روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونا 3 لاکھ 8 ہزار 700 روپےکاہوگیاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 686 روپے کمی ہونےسے10گرام سونا 2 لاکھ64 ہزار660 روپے کاہوگیا۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 8 ڈالر کم ہوکر 2940 ڈالر فی اونس ہے۔
صارفین کیلئے اچھی خبر:بجلی کی قیمت میں کمی کاامکان
نومبر 19, 2025ایئر پنجاب کب اڑان بھرے گی؟ اہم پیشرفت سامنے آ گئی
نومبر 19, 2025ایشیائی ترقیاتی بینک نےلیسکوکیلئےقرض کی منظوری دیدی
نومبر 19, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
طبی ماہرین کا کینسر کی نئی دوا تیار کرنے کا دعویٰ
فروری 28, 2024 -
سیاسی میدان میں ہلچل:عمران خان نےاحتجاج کی کال دیدی
نومبر 13, 2024 -
بانی پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس میں اہم پیشرفت
جولائی 15, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©














