
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بارپھر اضافہ ہوگیاجبکہ سونےاور چاندی کےریٹ مزیدگرگئے۔
امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت1.48ڈالرکےاضافےسے70ڈالرہوگئی،برطانوی برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت1.27ڈالرکےاضافےسے73.80ڈالرہوگئی۔
عالمی مارکیٹ میں سونےاورچاندی کےریٹ مزیدگرگئے،سونےکی فی اونس قیمت 35ڈالرکی کمی سے2ہزار880ڈالرہوگئی،فی اونس چاندی57سینٹ کی کمی سے31ڈالرمیں فروخت ہوئی جبکہ پلاٹینیئم کی فی اونس قیمت15ڈالرکی کمی سے950ڈالرہوگئی۔
دوسری جانب کرپٹوکرنسی بٹ کوائن کی قدرمیں کمی کاسلسلہ جاری ہے،بٹ کوائن کی قدر681ڈالرکی کمی سے83ہزار714ڈالر ہوگئی،ایتھریم کی قدر9ڈالرکی کمی سے2ہزار283ڈالرہوگئی۔
قومی بچت سکیموں پرشرح منافع میں کمی
جولائی 3, 2025قیمت میں اضافےکاخدشہ،حکومت کاچینی درآمدکرنےکافیصلہ
جولائی 2, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
آئی فون SE4 کی تصاویر لیک،ایپل کی نئی ڈیوائس کیسی ہوگی؟
جنوری 31, 2025 -
خواتین ارکان اسمبلی کا جیل روڈ پولیس خدمت مرکز کا دورہ
مارچ 14, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔