
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ رمضان پیکج سےچاروں صوبوں سےمستحق خاندان مستفیدہوں گے۔
اسلام آبادمیں وزیراعظم شہبازشریف نے20ارب روپےکےرمضان ریلیف پیکج 2025کااجراکردیا۔
رمضان پیکج 2025کی افتتاحی تقریب سےخطاب کرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ رمضان کی آمدہےروزےداروں کیلئےرمضان ریلیف پیکج کااعلان کیاہے،رمضان میں ڈیجیٹل والٹ کے ذریعے 5ہزارروپےفی خاندان دیےجارہےہیں،40لاکھ خاندانوں کورمضان ریلیف پیکج دیاجائےگا،گزشتہ سال کے مقابلےمیں مہنگائی دم توڑچکی ہے۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ اس باررمضان پیکج میں شفافیت کویقینی بنایاجائےگا،گزشتہ سال کے7ارب کےرمضان پیکج کےمقابلےمیں اس بار3گنابڑھایا،رمضان پیکج سےچاروں صوبوں سےمستحق خاندان مستفیدہوں گے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔