عدالتی حکم کےباوجودعمران خان کی اہلیہ سےملاقات نہ کرانےپر،حکم نامہ جاری

0
14

عدالتی احکامات کےباوجودبانی پی ٹی آئی عمران کی اہلیہ سےملاقات نہ کرانےپرتوہین عدالت کیس پرتحریری حکم نامہ جاری کردیاگیا۔
اسلام آبادہائیکورٹ کےقائم مقا م چیف جسٹس سروارسرفرازڈوگرنےتحریری حکم نامہ جاری کیا۔
تحریری حکم نامہ میں کہاگیاکہ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل4مارچ کوذاتی حیثیت میں اسلام آبادہائیکورٹ میں پیش ہوں،سپرنٹنڈنٹ پیش ہوکروضاحت کریں،عدالتی احکامات پرکیوں عمل نہیں ہوا،وکیل کےمطابق بانی کی اہلیہ سےملاقات نہ کرانا28جنوری کےعدالتی فیصلےکی خلاف ورزی ہے۔
اسلام آبادہائیکورٹ نےسپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سے4مارچ تک جواب طلب کرلیا۔

Leave a reply