
طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری ، پنجاب کے سرکاری سکولوں میں ہفتہ کی چھٹی کا اعلان، رمضان میں خصوصی رعایت، پنجاب کے سرکاری سکولوں میں طلبا و طالبات کے لیے رمضان المبارک کے دوران ہفتہ کی چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔
محکمہ سکول ایجوکیشن نے اس حوالے سے نئی ہدایات جاری کی ہیں، جن میں اساتذہ کو رمضان کے مہینے میں ہفتے کی چھٹی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔حکومت کی جانب سے سول سرونٹ پروموشن رولز میں تبدیلی کی گئی ہے جس کے تحت اساتذہ کو اس خصوصی رعایت کا فائدہ دیا جا رہا ہے۔
مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ رمضان کے دوران طلبا کو پہلے ہی ہفتہ کی چھٹی دی جا چکی تھی اور اب اساتذہ کو بھی ہفتے کے دن چھٹی ملے گی۔تمام سرکاری سکولوں کو اس فیصلے پر عمل درآمد کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے، تاکہ رمضان کے دوران طلبا و طالبات کے ساتھ اساتذہ کو بھی راحت مل سکے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔