امریکی عدالت ان ایکشن:برطرف کیےگئےہزاروں ملازمین بحال کرنےکاحکم

0
3

امریکی عدالت نےبرطرف کیےگئےہزاروں پروبیشنری وفاقی ملازمین کوبحال کرنےکاحکم دےدیا۔
پروبیشنری وفاقی ملازمین کوحالیہ ہفتوں میں ٹرمپ چھانٹیوں کی مہم کےتحت برطرف کیاگیاتھا۔
امریکی عدالت نےمحکمہ دفاع،سابق فوجیوں کےامور،زراعت ،توانائی،داخلہ اورخزانہ کےملازمین کی بحالی کاحکم دیا۔
جج نےکہاکہ ٹرمپ انتظامیہ نےوفاقی ملازمین کےتحفظات کونظراندازکرنےکی کوشش کی،ٹرمپ انتظامیہ نےجھوٹادعویٰ کیاکہ برطرفی کی وجہ ملازمین کی ناقص کارکر دگی تھی۔

Leave a reply