تیسراٹی ٹوئنٹی: قومی ا سکواڈ آکلینڈ پہنچ گیا

0
39

تیسراٹی ٹوئنٹی کھیلنےکےلئے قومی ا سکواڈ ڈونیڈن سے آکلینڈ پہنچ گیا۔
قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کل ایڈن پارک آکلینڈ میں پریکٹس کرے گا، قومی سکواڈ دو بجے سے پانچ بجے تک پریکٹس کرے گا۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ 21 مارچ کو کھیلا جائے گا۔
یادرہےکہ پاکستان اورنیوزی لینڈکےدرمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز16مارچ سے شیڈول ہے ،جس کےابتدائی دومیچزمیں کیویزنےشاہینوں کوشکست دےدی ہے۔ٹی ٹوئنٹی سیریزکےپہلےمیچ میں نیوزی لینڈنےپاکستان کو9وکٹوں سےشکست دی جبکہ دوسرےمیچ میں بھی کیویزنےگرین شرٹ کو5وکٹوں سےہراکرسیریزمیں دوصفرسےواضح برتری حاصل کی ہے۔

Leave a reply