ملکی دفاع میں نمایاں کارکردگی پر فوجی افسران میں اعزازات کی تقسیم

0
23

ملکی دفاع میں نمایاں کارکردگی پر فوجی افسران کواعزازات سےنوازاگیا۔
ایوان صدرمیں عسکری اعزازات سےنوازنےکی پروقارتقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کےآغاز پر قومی ترانے کی دھن پیش کی گئی۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی اوروزیردفاع خواجہ آصف بھی تقریب میں شریک ہوئے،صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملکی دفاع میں نمایاں خدمات انجام دینے والوں کو فوجی اعزازت سےنوازا۔
کیپٹن سیدعامررضاکو بے مثال بہادری اورفرض شناسی پرستارہ بسالت کے اعزاز سےنوازاگیا،ایئرمارشل کاظم حمادکوہلال امتیازملٹری کے اعزاز سے نوازاگیا، ایئر مارشل شکیل غضنفرکوہلال امتیازملٹری کےاعزازسےنوازاگیا،جبکہ میجرجنرل سعید الرحمان سرورکوہلال امتیازملٹری کےاعزازسےنوازاگیا۔
میجرجنرل ندیم فضل کوہلال امتیازملٹری کےاعزازسےنوازاگیا،میجرجنرل ذیشان احمدکوہلال امتیازملٹری کےاعزازسےنوازاگیا،میجرجنرل سہیل الیاس کوہلال امتیازملٹری کےاعزاز سےنوازاگیاجبکہ میجرجنرل مکرم حسین بھی ہلال امتیازملٹری اعزازسےنوازاگیا۔
میجرجنرل افتخاراحمدستی کوہلال امتیازملٹری کےاعزازسےنوازاگیا،میجرجنرل فواد احمد صدیقی کوہلال امتیازملٹری کےاعزازسےنوازاگیاجبکہ میجرجنرل طاہر مسعود احمد کو ہلال امتیازملٹری کے اعزاز سے نوازاگیااورریئرایڈمرل حسین سیال کوبھی ہلال امتیازملٹری کےاعزازسےنوازاگیا۔

Leave a reply