ٹرمپ انتظامیہ کاتارکین وطن ،منشیات کارٹلزکیخلاف کریک ڈاؤن

0
40

ٹرمپ انتظامیہ نےمیکسیکوسرحدپرتارکین وطن اورمنشیات کارٹلزکےخلاف کریک ڈاؤن سخت کردیا۔
غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق میکسیکوسرحدپرجاسوس سیٹلائٹ کےذریعےتارکین وطن کی نگرانی کی جائےگی،امریکی سرحدکومحفوظ بنانےکےلئےپینٹاگون نے ٹاسک فورس بنالی۔
غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق میکسیکوکےساتھ سرحدپرمصنوعی ذہانت سےلیس ڈرون سےبھی نگرانی شروع کردی گئی،ٹرمپ انتظامیہ ایک کروڑ40لاکھ تارکین کوملک بدرکرنےکاارادہ رکھتی ہے۔
واضح رہےکہ صدرڈونلڈٹرمپ نےرواں سال اپنےعہدےکاحلف اٹھانےکےبعدتارکین وطن کوملک بدرکرنےسمیت تقریباًسوکےقریب ایگزیکٹوآرڈرکرنےکاکہاتھا۔

Leave a reply