
غیرقانونی مقیم غیرملکی افغان باشندوں کی واپسی کاسلسلہ جاری، ڈیڈلائن ختم ہونے میں3دن باقی رہ گئے۔
حکومت پاکستان نے15ستمبر2023کودہشتگردی کےپیش نظرغیرقانونی طورپرمقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کافیصلہ کیاتھا۔جس پرعملدرآمد جاری ہے۔
حکومت پاکستان کی جانب سےغیرقانونی مقیم اورافغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو 31مارچ تک ملک چھوڑنے کاحکم جاری کیاگیا۔حکومت پاکستان کے فیصلے کے مطابق ملک چھوڑنےمیں3دن باقی رہ گئے۔
حکومت کی جانب سےیقین دہانی کرائی گئی انخلا کےدوران کسی سےبدسلوکی نہیں کی جائےگی۔28مارچ2025 تک پاکستان چھوڑنےوالےغیرقانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 8لاکھ 82ہزار 768ہوگئی۔
واپس جانےوالوں کےلئےخوراک اورصحت کی سہولیات کےانتظامات مکمل کرلئےگئے،مقررہ تاریخ گزرجانےکےبعدمتعلقہ افرادکیخلاف سخت قانونی کارروائی ہوگی۔
لاہور:ڈی جی والڈسٹی کامران لاشاری نےاستعفیٰ ٰ دیدیا
اپریل 24, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
بھارت کاجشن آزادی:کشمیری عوام کاواضح پیغام
اگست 15, 2024 -
روپےکےمقابلےمیں ڈالرسستا
ستمبر 10, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔