
نئی گاڑی خریدنے کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری،پاکستان میں چینی کمپنی نے الیکٹرک گاڑی لانچ کردی۔
چین میں تیار ہونیوالی الیکٹرک گاڑی ڈونگ فینگ بوکس اب پاکستان میں بھی صارفین کےلئےدستیاب ہو گی۔چینی گاڑی ڈونگ فینگ بوکس کی ابتدائی طور پر 2 اقسام مقامی مارکیٹ میں متعارف کرائی گئی ہیں، جن میں لکس 430 اور فلیگ شپ 430 شامل ہیں۔ پاکستان میں لکس 430 کی قیمت 64 لاکھ روپے، جبکہ فلیگ شپ 430 گاڑی کی قیمت 68 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے۔
اس گاڑی کے فلیگ شپ 430 میں 6 اضافی سیفٹی فیچرز متعارف کروائے گئے ہیں، جو لکس 430 میں دستیاب نہیں ، تاہم دونوں اقسام میں 2 ایئر بیگز، ٹائر پریشر مانیٹرنگ سسٹم اور ہل سٹارٹ اسسٹ جیسے فیچرز موجود ہیں۔پاکستان میں ان دونوں کاروں کی ڈیلر شپ چاؤلہ موٹرز کے پاس ہے، جبکہ نئی گاڑی بک کرنے کیلئے 15 لاکھ کی ڈاؤن پےمنٹ مقرر کی گئی ہے۔
صارفین کیلئےبڑی خبر:مہنگی بجلی مزیدسستی ہونےکاامکان
اپریل 18, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ:عدالت میں چیلنج
جولائی 20, 2024 -
موجودہ حکومت کے مینڈیٹ پر سنگین سوالات موجود ہیں،شاہدخاقان
اکتوبر 12, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔