
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےہیلتھ کیئرسےمتعلق صدارتی حکمنامےپردستخط کردئیے۔
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ محکمہ صحت ادویات پرقانون سازی کےلئےکانگریس سےمل کرکام کرے،قانون سازی کامقصدادویات کی قیمتوں کےتعین کےعمل میں تبدیلی ہے،ادویہ سازی کی صنعت نےقیمتوں میں تبدیلی کےلئےلابنگ کی تھی۔
غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق ٹرمپ نےمزیدکہاہےکہ ایگزیکٹوآرڈرکامقصدصحت کی دیکھ بھال کےاخراجات کوکم کرناہے،ادویات کے لئےمیڈیکیئرکی ادائیگیوں کو ہسپتالوں سےمنسلک کردیا گیا، میڈیکیئرامریکاکے65سال سےزائد66ملین افرادکااحاطہ کرتاہے۔
کانگو:کشتی حادثےمیں ہلاکتوں کی تعداد148تک پہنچ گئی
اپریل 19, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔