عازمین حج کی تربیت کاعمل جاری،مکمل تیاری کےساتھ سفرپرجائینگے، سردار یوسف

0
6

وزیرمذہبی امورسرداریوسف نےکہاہےکہ ملک بھرمیں عازمین حج کی تربیت کاعمل جاری ہے،تمام عازمین مکمل تیاری کےساتھ سفرپرجائیں گے۔
وزیرمذہبی امورسرداریوسف کاکہناتھاکہ عازمین کی مکمل تربیت بہت ضروری ہے، سرکاری سکیم کےتحت89ہزارعازمین حج کرسکیں گے،کراچی سےسرکاری سکیم کےتحت21ہزارعازمین جائیں گے،کراچی سےروڈٹومکہ کی سہولت فراہم ہوگی۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ سعودی عرب جاکرعازمین حج کیلئےانتظامات کاجائزہ لیا،مکہ اورمدینہ میں عازمین کیلئےصحت اورخوراک کےانتظامات مکمل کیےگئے ہیں، مکہ اورمدینہ میں عازمین کوبہتری سفری سہولیات میسرکریں گے۔

Leave a reply