
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی وفد کے ہمراہ ایس سی اوکانفرنس میں شرکت کےلئےچین روانہ ہوگئے۔
سپریم کورٹ کےاعلامیہ کےمطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی ایس سی اوعدالتی کانفرنس میں وفدکی قیادت کریں گے،کانفرنس 22سے26اپریل چین کے شہر ہانگژومیں منعقدہوگی،وفدمیں جسٹس امین الدین ،جسٹس شاہدوحیداورضلعی عدلیہ کے2ججزبھی شامل ہیں۔ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج گوادرظفرجان اورسینئرسول جج ضلع لکی مروت نادیہ گل وزیروفدکاحصہ ہیں۔
اعلامیہ میں کہاگیاکہ چیف جسٹس پاکستان چین کےساتھ تاریخی مفاہمتی یادداشت پردستخط کریں گے،چیف جسٹس پاکستان کی ایران اورترکی کےساتھ دوطرفہ ملاقاتیں بھی شیڈول ہیں،چیف جسٹس یحییٰ آفریدی خصوصی دعوت پرترکی کابھی دورہ کریں گے،چیف جسٹس ترکی کی آئینی عدالت کی 63ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔
حکومت کی جانب سےگانوں پرپابندی عدالت میں چیلنج
جنوری 28, 2026لاہورمیں بسنت کےدوران ٹرانسپورٹ کاپلان فائنل کرلیاگیا
جنوری 28, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
190ملین پاؤنڈریفرنس:وکلاکی عدم موجودگی پرسماعت ملتوی
جولائی 26, 2024 -
پی ٹی آئی ا راکین کےوابستگی سرٹیفکیٹ الیکشن کمیشن میں جمع
جولائی 19, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














