
پاک فوج نےلائن آف کنٹرول(ایل اوسی) پربھارتی کواڈکاپٹرکومارگرایا۔
سیکیورٹی ذرائع کاکہناہےکہ بھمبرکےعلاقےمناورسیکٹرمیں دشمن نےجاسوسی کی کوشش کی،جس پرپاک فوج نےبروقت کارروائی کرکےدشمن کی اس مذموم کوشش کوناکام بنادیا۔
سیکیورٹی ذرائع کامزیدکہناہےکہ واقعہ پاک فوج کی مستعدی،پیشہ ورانہ مہارت اوردفاعی تیاری کامنہ بولتاثبوت ہے،پاک فوج کسی بھی جارحیت کافوری اور مؤثرجواب دینےکیلئےہردم تیارہے۔
انشااللہ پوری قوم افواج پاکستان کےساتھ ملکردشمن کوہرمحاذپرمنہ توڑ جواب دیں گی۔
ملک کےدفاع کومل کرناقابل تسخیربنائیں گے،وزیراعظم
دسمبر 5, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














