
سندھ طاس معاہدےکی معطلی پرپاکستان نےباقاعدہ سفارتی ذرائع سےنوٹس دینےکافیصلہ کرلیا۔
ذرائع کےمطابق پاکستان سندھ طاس معاہدےپرقانونی سبقت رکھتاہے۔ وزارت خارجہ،وزارت آبی وسائل اوروزارت قانون نے ابتدائی ہوم ورک کرلیا،سفارتی ذرائع سےنوٹس میں معاہدےکی معطلی کی ٹھوس وجوہات طلب کی جائیں گی،معاہدےکی معطلی کےخلاف عالمی فورمزپر بھرپور احتجاج ریکارڈ کروانے پربھی غورکیاجائےگا۔
ذرائع کاکہناہےکہ بھارت کی آبی جارحیت کومؤثراندازمیں دنیاکے سامنے لایا جائےگا،اس اقدام کامقصدپاکستان کےمؤقف کوقانونی اوراخلاقی جواز دینا ہے۔
ذرائع کامزیدکہناہےکہ پاکستان کامؤقف ہےکہ امیدہےبھارت کوجلداپنے فیصلےپرنظرثانی کرناپڑےگی،تمام اقدامات حکومت وکابینہ کی منظوری کے بعد کئےجائیں گے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
خوشخبری ،یو ای ٹی لاہور کی عالمی درجہ بندی میں ترقی
اپریل 26, 2024 -
پی ٹی آئی سےمذاکرات:ن لیگ کامحمود اچکزئی سےرابطہ
اگست 31, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔