عوام کی فلاح وبہبودکیلئےکام کرنامیری ترجیح ہے،مریم نواز

0
41

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام کی فلاح وبہبودکیلئےکام کرنامیری ترجیح ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ اپنی زمین ،اپناگھرمیرےخواب کی تعبیر ہے ،پچھلی  حکومتوں  نے دہائیوں میں بھی33ہزارگھرتعمیرنہیں کیے،پنجاب کےمستحق اورنادارافرادکیلئےکام جاری رہےگا،پنجاب حکومت کےہرمنصوبےکی تکمیل پرنوازشریف بہت خوش ہوتےہیں۔
مریم نواز کامزیدکہناتھاکہ عوام کی فلاح وبہبودکیلئےکام کرنامیری ترجیح ہے،گھروں کی تعمیر کیلئے قرضےکی قسطیں واپس آناشروع ہوگئی ہیں،بےگھراوربےزمین افرادکوپلاٹ دینےکامنصوبہ شروع کیاہے ،اپنی زمین،اپناگھرکےتحت 2ہزارپلاٹ دئیےجائیں گے۔

Leave a reply