عمران خان کی 9مئی کے8مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئےمقرر

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9مئی کے8مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئےمقرر کرلی گئیں۔
لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شہبازرضوی اورجسٹس طارق باجوہ پرمشتمل 2رکنی بینچ سماعت کرےگا، رجسٹرارآفس نےدرخواستیں سماعت کیلئےمقررکرنےسےمتعلق کازلسٹ جاری کردی۔
لاہورہائیکورٹ نےپراسیکیوشن کوحتمی دلائل کیلئےطلب کررکھاہے۔
واضح رہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے9مئی کے8مقدمات میں ضمانتوں کیلئےرجوع کررکھاہے۔
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نےلاہور پہنچنے کا اعلان کردیا
ستمبر 10, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
آئی سی سی ویمن ورلڈکپ:بنگلہ دیش نےپاکستان کو7وکٹوں سےہرادیا
اکتوبر 3, 2025 -
فیفاورلڈکپ2026،لامین یمال کا جادو،19کاہندسہ توجہ کامرکز
جولائی 18, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














