
وائٹ ہاؤس نےبجٹ 2026کی سفارشات تیارکرلیں،امریکاکادفاعی بجٹ کتناہوگا؟تفصیلات سامنے آگئیں۔
وائٹ ہاؤس کی رپورٹ کےمطابق امریکاکادفاعی بجٹ1ہزارارب ڈالر سے تجاوزکرنےکاامکان ہے،ہوم لینڈسیکیورٹی کےاخراجات میں65فیصداضافہ کیاجائےگا،دفاع کےعلاوہ باقی اخراجات میں23فیصدتک کمی کی جائے گی۔
وائٹ ہاؤس کی رپورٹ میں کہاگیاکہ غیردفاعی اخراجات میں163ارب ڈالرکمی کاامکان ہے،توانائی کے محکمےکےبجٹ میں15ارب ڈالرکمی کی جائےگی، ناسا چاندپروگرام کیلئے7ارب اورمریخ پروگرام کیلئے1 ارب ڈالررکھنےکی تجویززیرغورہے،بین الاقوامی امدادی پروگراموں کیلئے3ارب ڈالررکھنے کا امکان ہے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پاکستانی وزیراعظم اورفیلڈمارشل عاصم منیربہترین شخصیت ہیں،ٹرمپ
اکتوبر 29, 2025 -
تعلیمی اداروں میں داخلے کے وقت ایک اور ٹیسٹ لازمی قرار
اپریل 24, 2025 -
اسماعیل ہنیہ نے اپنا پورا خاندان نچھاور کر دیا،حافظ نعیم
جولائی 31, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














