
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کےگروپ میچ میں کراچی کنگزکےخلاف پشاورزلمی نےٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کرنے فیصلہ کرلیا۔
راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےجارہےپی ایس ایل کے27ویں میچ میں پشاورزلمی کےکپتان بابراعظم نےکراچی کنگزکےخلاف ٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کرنےکافیصلہ کیا۔
پی ایس ایل 10 کے پوائنٹس ٹیبل پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹاپ پر ہے اور پہلے ہی پلے آف کے لیے کوالیفائی کرچکی ہے۔ پشاور زلمی کو پلے آف تک رسائی کے لیے اپنے دونوں میچ جیتنے ہوں گے ۔
واضح رہےکہ میگاایونٹ کےمیچز 11 اپریل سے18 مئی تک لاہور ،کراچی، راولپنڈی اور ملتان میں جاری تھےکےبھارتی اشتعال انگیزی کی وجہ سےایونٹ فوری طورپرمعطل کرناپڑاتھاجس کےبقیہ میچزاب 17 سے 25مئی تک زندہ دلان لاہوراورراولپنڈی میں ہونگے۔
ایشیاکپ 2025کاممکنہ وینیواورشیڈول جاری
جولائی 2, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
بجلی بلوں میں ریلیف کامشن:حکومت کااہم تجاویزپرغور
اگست 3, 2024 -
ٹرمپ کی کامیابی پرکملاہیرس کی مبارکباد
نومبر 7, 2024 -
اڈیالہ جیل کےڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سمیت4اہلکارنوکری سےفارغ
اکتوبر 3, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔