
ویسٹ ایشیامیں بیس بال کپ میں پاکستان نے ایران کوشکست دےکر مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی۔
ویسٹ ایشیامیں بیس بال کپ میں دفاعی چیمپئن پاکستان نےایران کو14-0 سےشکست دےدی،پاکستان کی جانب سےوسیم اکرم ،سعیداختراورمحمدحارث کی نمایاں پرفارمنس رہی۔پاکستان نےگروپ کےدونوں میچ جیت کرگروپ بی میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔
پاکستان کی زبردست کارکردگی نہ صرف ٹائٹل کے دفاع کی جانب مثبت اشارہ دے رہی ہے بلکہ ٹیم کے حوصلے بھی بلند ہیں۔ شائقین کو امید ہے کہ گرین شرٹس ایونٹ میں فتوحات کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔
واضح رہےکہ پاکستان نےاس سےقبل بنگلہ دیش کو6-10سےہرایاتھا۔
ایشیاکپ 2025کاممکنہ وینیواورشیڈول جاری
جولائی 2, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پھلوں کا بادشاہ آم خاص ہو گیا
مئی 20, 2024 -
اقوام متحدہ میں پاکستانی قرارداد منظور:اسلاموفوبیا
مارچ 16, 2024 -
لیجنڈ اداکارقوی خان کو ہم سے بچھڑے دو برس بیت گئے
مارچ 5, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔