جوڈیشل کمیشن کی جسٹس اعجازسواتی کوچیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ لگانےکی منظوری

جوڈیشل کمیشن نےجسٹس اعجازسواتی کوچیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ لگانےکی منظوری دےدی۔
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کااجلاس منعقدہواجس میں بلوچستان ہائیکورٹ کےچیف جسٹس کامعاملہ زیرغور آیا۔
جوڈیشل کمیشن نے جسٹس اعجازسواتی کومستقل چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ لگانےکی منظوری دےدی۔
یادرہےکہ جسٹس اعجازسواتی بطورقائم مقام چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کام کررہےتھے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
’پشپا2‘کی دھوم:فلم کی ایڈوانس بکنگ نےتمام ریکارڈتوڑدیئے
دسمبر 5, 2024 -
اقوام متحدہ میں پاکستانی قرارداد منظور:اسلاموفوبیا
مارچ 16, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔