مسلسل اضافےکےبعد:سونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکی کمی

0
14

مسلسل اضافےکےبعدمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی ہوگئی۔
صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط حامل سونےکی قیمت میں 1900روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونا 3لاکھ 47ہزار 500روپے کاہوگیاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت  1ہزار 629روپے کم ہوکر10گرام سوناکی قیمت 2لاکھ 97ہزار 925روپے ہوگئی۔
دوسری جانب بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 19ڈالر کی کمی سے 3ہزار 291ڈالر کی سطح پر آگئی ۔

Leave a reply