ہم فتح کاجشن منارہےہیں اوربھارت پرسوال اٹھ رہےہیں،عطااللہ تارڑ

0
22

وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ ہم فتح کاجشن منارہےہیں اوربھارت پرسوال اٹھ رہےہیں۔
میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےوفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکاکہناتھاکہ بھارت اورمودی کوبڑی شکست ہوئی ،مودی کواب چھپنےکی جگہ نہیں مل رہی ،مودی کےپاس بھارتی عوام کےسوالوں کےجواب نہیں ہیں۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ ہم فتح کاجشن منارہےہیں اوربھارت پرسوال اٹھ رہےہیں، ہماری سفارتی سطح پرکاوشیں جاری ہیں،مودی کی تقریرایک شکست خوردہ وزیراعظم کی  تھی ،بلوچستان میں دہشت گردوں کوبھارت سے فنڈزمل رہے ہیں۔

Leave a reply