ایران کی مشرق وسطی میں امریکی فوجی اڈوں پرحملےکی دھمکی

0
9

ایران نےمشرق وسطی میں امریکی فوجی اڈوں پرحملےکی دھمکی دےدی۔
ایرانی وزیردفاع عزیزناصرزادے کاکہناہےکہ امریکانےحملہ کیاتوایران خطے میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنائےگا،دشمن کےنقصانات ایران کےمقابلےمیں کہیں زیادہ ہوں گے،حملےکی صورت میں امریکاکواس خطےسےنکلناپڑےگا،خطےمیں موجودامریکاکےتمام اڈےایران کی پہنچ میں ہیں۔
اُن کامزیدکہناہےکہ ایران ہچکچائےبغیرخطےمیں موجودتمام امریکی اڈوں کونشانہ بنائےگا،امیدہےنوبت وہاں تک نہیں پہنچےگی،مذاکرات کےمثبت نتائج سامنے آئیں گے۔

Leave a reply