خون کاہرقطرہ قیمتی ہے،جوکسی ضرورت مندکیلئےزندگی کاپیغام بن سکتاہے،مریم نواز

0
12

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے کہا ہے کہ خون کاہرقطرہ قیمتی ہے،جوکسی ضرورت مندکےلئےزندگی کاپیغام بن سکتاہے۔
انٹرنیشنل بلڈڈونرڈےپروزیراعلیٰ پنجاب نےجان بچانےکےلئےرضاکارانہ بلڈڈونیشن کرنےوالوں کوخراج تحسین کرتےہوئےکہاکہ خون کاعطیہ دراصل کسی کےلئےزندگی کاتحفہ ہے،محفوظ خون کی منتقلی سے سالانہ لاکھوں جانیں بچائی جارہی ہیں،خون کاہرقطرہ قیمتی ہے،جوکسی ضرورت مندکےلئےزندگی کاپیغام بن سکتاہے۔
وزیراعلیٰ مریم نوازنے نوجوانوں کورضاکارانہ طورپربلڈڈونیشن کےکارخیرمیں حصہ لینےکی اپیل کی۔

Leave a reply