
ریل کے مسافروں کا خیال، سیالکوٹ ایکسپریس ٹرین 12 سال بعد بحال،پاکستان ریلویز نے ایک اور بند ٹرین دوبارہ چلادی۔
ٹرین کی سیالکوٹ آمد پر بھرپور استقبال کیا گیا، ڈھول کی تھاپ پر رقص کیا گیا اور مسافروں پر پھول کی پتیاں نچھاور کی گئیں۔ سیالکوٹ ایکسپریس کی بحالی سے سیالکوٹ اور لاہور کے درمیان سفر کرنیوالے مسافروں کا دیرینہ مطالبہ پورا ہو گیا۔
سٹیشن ماسٹر کے مطابق سیالکوٹ ایکسپریس لاہور سے سیالکوٹ اور وہاں سے وزیر آباد، جبکہ وزیر آباد سے سیالکوٹ اور لاہور جائے گی۔
ریل کا سفر رومانوی ہونے کیساتھ سستا اور آرام دہ بھی ہوتا ہے، یہی وجہ ہے کہ روزانہ بین الاضلاعی و بین الاصوبائی سفر کیلئے ہزاروں مسافر ٹرین کے سفر کو ترجیح دیتے ہیں۔سیالکوٹ ایکسپریس ٹرین کی بحالی سے بلاشبہ ریل کے مسافروں کو سہولت میسر آئے گی۔
اسموگ تدارک کاکیس:عدالت نےڈائریکٹرماحولیات کوطلب کرلیا
جولائی 1, 2025یااللہ خیر!ژوب اورملحقہ علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے
جون 30, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
اسلام آباد کا لیک ویو پارک سیاحوں کی توجہ مرکز
مئی 2, 2024 -
سب کو سی ایس ایس امتحان کا جنون کیوں؟
اگست 17, 2024 -
گورنر پنجاب نے پنجاب اسمبلی کااجلاس کل طلب کر لیا
مارچ 14, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔