علیمہ خان کےبیان پرعلی امین گنڈاپورنےبھی خاموشی توڑدی

0
11

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کےبیان وزیراعلیٰ خیبر پختو نخوا علی امین گنڈاپورنےبھی خاموشی توڑدی۔
اپنےایک بیان میں وزریراعلیٰ علی امین گنڈاپورکاکہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی ہمارا لیڈرہے،عمران خان کا جو بیان آئےگااس پرمن وعن عمل کاپابندہوں، جو فیصلہ بانی نےکیاوہ قبول ہوگا،اس معاملےپربارباربات کرکے ایشونہ بنایاجائے۔
واضح رہےکہ عمران خان کی بہن علیمہ خان سےصحافی نےسوال کیاتھاکہ بانی نےکہاتھابجٹ منظوری کےبغیرپاس نہ کریں توکیاوہ مائنس ہوگئے۔
جس کےجواب میں علیمہ خان کاکہناتھاکہ میراخیال ہےمائنس بانی پی ٹی آئی ہوگیاہے۔

Leave a reply