اللہ تعالیٰ نئےاسلامی سال کوپاکستان کیلئےامن وترقی کاسال بنائے ،مریم نواز

0
7

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نئےاسلامی سال کو پاکستان  کیلئے امن وترقی کا سال بنائے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکامحرم الحرام واسلامی سال پرپیغام میں کہناتھاکہ دعاہے نیااسلامی سال امت مسلمہ کیلئےامن وسلامتی کاپیغام لائے،نیااسلامی سال امت مسلمہ کیلئےوحدت واتحادکاپیامبرہو،محرم الحرام میں اختلاف اورتفرقہ نہیں،تحمل کواپنائیں۔
مریم نوازکامزیدکہناتھاکہ اللہ تعالیٰ نئےاسلامی سال کوپاکستان کیلئےامن وترقی کاسال بنائے،محرم الحرام ہمیں امام حسینؓ کی عظیم شہادت کی یادبھی دلاتا ہے، سوشل میڈیاپرفرقہ واریت پھیلانےوالوں سےآہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا،مجالس اورجلوسوں میں ڈرون کوریج پرمکمل پابندی ہے۔

Leave a reply