فٹبالررونالڈوکا سعودی کلب النصر سے معاہدہ طے،یومیہ تنخواہ کتنی لیں گے؟

0
8

فٹ بال کی دنیاکےمایانازکھلاڑی کرسٹیا رونالڈونے سعودی کلب النصر کےساتھ مزید 2 سال کا معاہدہ کر لیا۔جس کی یومیہ تنخواہ کی تفصیلات سامنےآگئیں۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئےمعاہدےکےتحت کرسٹیارونالڈوکوالنصرکلب کی جانب سے سالانہ 188 ملین یورو یعنی تقریباً 61 ارب 50 کروڑ پاکستانی روپے ملیں گے۔ اور معاہدے کے تحت اب وہ سال 2027تک سعودی عرب کے النصر کلب کا حصہ رہیں گے۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ رونالڈو کی ایک دن کی تنخواہ 16 کروڑ 84 لاکھ روپے ہوگی۔
خیال رہے کہ کرسٹیانو رونالڈو کا 2022 میں سعودی عرب کے النصر کلب کے ساتھ معاہدہ ہوا تھا۔

Leave a reply