
بنگلہ دیش کےخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے 15رکنی پاکستان ٹیم کااعلان کردیا گیا سلمان علی آغاقومی اسکواڈکےکپتان ہوں گے۔
پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز20سے24جولائی تک کھیلی جائےگی جبکہ سیریزتین میچوں پرمشتمل ہوگی،سیریزکےتمام میچز شیرِ بنگال نیشنل سٹیڈیم ڈھاکہ میں کھیلے جائیں گے۔سلمان علی آغا بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں قومی ٹیم کے کپتان برقرارہیں۔
پاکستان ا سکواڈ میں سلمان علی آغا (کپتان) عباس آفریدی، ابرار احمد، فہیم اشرف، فخر زمان،احمد دانیال، صائم ایوب اور حسین طلعت شامل جبکہ ٹیم کےدیگر کھلاڑیوں میں محمد حارث، صاحبزادہ فرحان، حسن نواز، خوشدل شاہ، سلمان مرزا، صوفیان مقیم اور محمد نواز شامل ہیں۔
واضح رہےکہ ویسٹ انڈیز کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستان اورآسٹریلیاآج مدمقابل ہونگے
جنوری 29, 2026پی ایس ایل 11:کھلاڑیوں کی پانچ کیٹیگریزکااعلان کردیاگیا
جنوری 28, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
فلم’استری2‘کی کامیابی کاسلسلہ جاری،جوان کوبھی پچھاڑدیا
ستمبر 19, 2024 -
گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سی پیک کا فلیگ شپ منصوبہ ثابت ہو گا
جنوری 21, 2025 -
کانفرنس برائےنوجوانان کاانعقاد:مشن سوسائٹی کےبچوں کی پرفارمنس
جولائی 31, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














