یااللہ خیر!نوشہرہ اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے

0
41

خیبرپختونخواکےشہرنوشہراورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئےشہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔
خیبرپختونخواکےشہرنوشہرہ اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے جس کی وجہ سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیاشہری کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئےگھروں اوردفاترسےباہرنکل آئے۔ابھی تک کسی قسم کےجانی ومالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
زلزلہ پیمامرکزکےمطابق ریکٹراسکیل پرزلزلےکی شدت3.7ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلےکی گہرائی 33کلومیٹرزیرزمین تھی،زلزلےکامرکزنوشہرہ سے 17 کلو میٹر مشرق میں تھا۔

Leave a reply