مجھےتحریک انصاف کےنظریاتی ورکرزسےدلی ہمدردی ہے،عظمیٰ بخاری

0
6

وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ مجھےتحریک انصاف کےنظریاتی ورکرزسےدلی ہمدردی ہے۔
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کااپنےبیان میں کہناتھاکہ خیبرپختونخوکےسینیٹ کی ٹکٹ کیلئےپی ٹی آئی میں بولیاں لگیں ہیں،پارٹی ورکرزہارگئےنوٹوں کی چمک جیت گئی،پارٹی رہنماؤں اورکارکنوں نے خوداپنی لیڈرشپ کےپول کھول دئیےہیں۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی بھی اس ہارس ٹریڈنگ میں برابرکاحصہ دارہے،ہارس ٹریڈنگ کی مخالف جماعت سب سےبڑی ہارس ٹریڈنگ کی حمایتی ہے،بانی پی ٹی آئی سینیٹ ٹکٹوں کی خریدوفروخت سےمکمل باخبرہیں،مجھےتحریک انصاف کےنظریاتی ورکرزسےدلی ہمدردی ہے،خیبرپختونخوامیں پی ٹی آئی تیزی سےغیرمقبول ہوتی جارہی ہے۔

Leave a reply