محکمہ داخلہ پنجاب کابڑااقدام،قیدیوں سےملاقات کےایس اوپیزجاری کردیے

0
5

محکمہ داخلہ پنجاب نےقیدیوں سےملاقات کےنظام کوموثربنانےکیلئےایس اوپیزجاری کردیے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی’’محفوظ جیل‘‘پالیسی کےتحت ریفارمزکاسلسلہ جاری ہے،محکمہ داخلہ پنجاب نےقیدیوں سےملاقات کےنظام کوموثربنانےکیلئےایس اوپیزجاری کردیے۔
ترجمان محکمہ داخلہ کاکہناہےکہ پنجاب بھرکی جیلوں میں ملاقاتیوں کی سہولت کیلئے احکامات جاری کیے گئے،جیل احاطےکےقریب صاف،محفوظ اورنشان زدہ پارکنگ ایریامختص کیاجائے،تمام جیلوں میں ملاقاتیوں کی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی محفوظ پارکنگ کیلئےانتظام کیاجائے۔

Leave a reply