لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش سےحبس کی شدت میں اضافہ ہوگیا

0
4

صوبائی دارالحکومت لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش سےحبس اورگرمی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔
باغوں کےشہرلاہورمیں بارش ہوتےہی گرمی اورحبس کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔
صوبائی دارالحکومت لاہورکےعلاقےگارڈن ٹاؤن، گلبرگ،فردوس مارکیٹ،کلمہ چوک اور فالکن سوسائٹی میں بارش ہوئی ۔جبکہ وحدت روڈ، علامہ اقبال ٹاؤن،ماڈل ٹاؤن،مسلم ٹاؤن، اورواپڈٹاؤن میں بھی بادل برسے۔اُدھرمغلپورہ،فتح گڑھ،تاجپورہ،کینال روڈ، مال روڈاورجیل روڈ میں بادل برس پڑے ۔

Leave a reply