ایئر کراچی پاکستان میں چینی ساختہ مسافر بردار طیارے لانے کو تیار

پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،اب پاکستان کی فضاؤں میں چینی ساختہ مسافر بردار طیارے اڑان بھریں گے ۔ ایئر کراچی پاکستان میں چینی ساختہ مسافر بردار طیارے لانے کو تیار ، ڈومیسٹک مسافر غیر معمولی رعایت کا فائدہ اٹھا سکیں گے۔
چیئرمین ایئر کراچی حنیف گوہر نے کہا کہ ڈومیسٹک ٹکٹس کی قیمت چالیس فیصد تک کم ہوگی، ابتدا میں چینی پائلٹ ہی طیارے آپریٹ کریں گے۔چینی طیارے قیمت میں ایئر بس اور بوئنگ کے مقابلے میں آدھی قیمت پر ہے، آدھی قیمت کے باعث لیز کی قیمت بھی کم ہوگی ،جس کا فائدہ مسافروں کو ملے گا۔مسافروں کے لئے ٹکٹ میں چالیس فیصد تک کمی ہوجائیں گی،ان طیاروں کو ابتدا میں چینی پائلٹ طیارے چلائیں گے۔
چیئرمین ایئر کراچی کا مزید کہنا ہے کہ ہماری کوشیش ہے کہ چینی طیاروں کے سمیولیٹر اور ریزرو انجن بھی یہاں لائیں جائیں۔اہم بات یہ ہے کہ سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ ہمیں چینی طیاروں پر کوئی اعتراض نہیں ، سول ایوی ایشن ہمیں اجازت دینے کو تیار ہے، چینی طیارہ 919 ماڈل ہے اور یہ 150 مسافروں کو لے جاسکتا ہے۔
سونےکی قیمت میں بڑااضافہ
مارچ 30, 2026پاکستان سٹاک مارکیٹ مندی کاشکار: انڈیکس 3حدیں گر گیا
مارچ 30, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
حکومت چاہتی نہیں تھی مذاکرات ہوں اوراُن کاحل نکلے،بیرسٹرگوہر
جنوری 29, 2025 -
ملک میں آج موسم شدید گرم رہنے کا امکان
جون 5, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














