ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان میں انشورنس سیکٹرمیں اصلاحات کی تجویز

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں انشورنس سیکٹرمیں اصلاحات کی تجویز دےدی۔
ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ کےمطابق انشورنس قدرتی حادثات میں مالی تحفظ میں اہم کردارادا کر سکتی ہے،نجی شعبےمیں انشورنس کاکردارنہایت محدودہے، پاکستان میں نجی منصوبوں میں انشورنس رسک فنانسنگ اہم کرداراداکرسکتی ہے، حکومت پاکستان انشورنس سیکٹرکوفروغ دینےکیلئےاقدامات کرے،غربیوں کےلئےسماجی انشورنس کیلئےاقدامات کیےجائیں۔
رپورٹ میں کہاگیاکہ ملک میں انشورنس سیکٹرکیلئےریگولیٹری ماحول بہتربنانےکی ضرورت ہے،آزادی کی اکثریت کوانشورنس کی آگہی ہی نہیں ہے،انفرادی کی بجائےگروپ انشورنس سیکٹرڈیویلپمنٹ میں اہم کرداراداکرسکتی ہے،ملک انشورنس پریمیئم بڑھانےکی ضرورت ہے۔
اےڈی بی رپورٹ میں مزیدکہاگیاکہ سرکاری ملازمین کی پنشن اسکیم پرکشش مگراسکی فنڈنگ کاکوئی طریقہ کارنہیں رکھاگیا،سرکاری پنشن کاسرکاری خزانے پر بوجھ بہت زیادہ ہے،ای اوبی آئی پنشن کےدائرہ کارکوبڑھانےکی ضرورت ہے۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکاامکان
دسمبر 10, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پی سی بی نےقذافی سٹیڈیم کانام تبدیل کرنےکامنصوبہ بنالیا
اگست 30, 2024 -
سونےکی قیمت میں مزیداضافہ:فی تولہ تاریخی سطح پرپہنچ گیا
ستمبر 6, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














