یوم آزادی کی مناسبت سےآئی ایس پی آرکانیانغمہ جاری

0
5

یوم آزادی کےموقع پرآئی ایس پی آرنے’’دل سےپاکستان‘‘کےعنوان سےنیانغمہ جاری کردیا۔
آئی ایس پی آرکی جانب سےجاری کیےگئے’’دل سےپاکستان‘‘کےعنوان سےنغمہ معرکہ حق میں عظیم فتح کی یادگار کےطورپرپیش کیاگیا،جس میں وطن کے جانثارشہداکوخراج عقیدت پیش کرتےہوئے قربانیوں کو سنہری الفاظ میں سراہاگیا۔
نغمےمیں بھارت کےخلاف معرکہ حق میں کامیابی کاجشن جوش وجذبےسے بھرپور اندازمیں پیش کیا گیا ،’’دل سےپاکستان‘‘میں وطن کی بقا،خودمختاری اورسلامتی کےلئےہرقربانی دینےکاعزم شامل ہے، نغمے کےذریعےمادروطن کےمحافظوں نےمسلح افواج کے کردار کو خراج تحسین پیش کیا،جاری کیاگیانغمہ قومی یکجہتی ،ترقی اوراستحکام کےعہدکی تجدیدکامظہرہے۔

Leave a reply