مون سون کا طاقتور سپیل ، بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی

0
4

مون سون کا طاقتور سپیل داخل،محکمہ موسمیات نےبارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کردی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشیں متوقع ہے۔
محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں موسم مرطوب اورگرم رہےگا،جبکہ خیبرپختونخوا میں مطلع جزوی ابرآلودرہنےکاامکان ہے، اُدھر دیر، سوات، کوہستان،مالاکنڈ، باجوڑ اور شانگلہ میں بارش کی توقع ہے۔
موسم کاحال بتانےوالوں کاکہناہےکہ پنجاب کےبیشتراضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہےگا،جبکہ مری، گلیات،راولپنڈی،جہلم،اٹک اورچکوال میں بارش کی توقع ہے،سندھ،بلوچستان کےبیشتراضلاع میں موسم گرم اورمرطوب رہےگا،اُدھرموسیٰ خیل،بارکھان،خضدار،ژوب اورقلات میں بارش کاامکان ہے،دوسری جانب کشمیراورگلگت بلتستان میں گرج چمک کےساتھ بارش کی توقع ہے۔

Leave a reply