توشہ خانہ 2کیس،سماعت بغیرکارروائی کےملتوی

0
7

بانی پی ٹی آئی اوراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت بغیرکارروائی کےملتوی کردی گئی۔
اسلام آبادکےجوڈیشل کمپلیکس میں بانی پی ٹی آئی عمران اوراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت ہوئی۔
عدالت نےتوشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت بغیرکارروائی کےیکم ستمبرتک موخرکردی۔
عدالت نےباقاعدہ طورپربانی پی ٹی آئی عمران خان کےوکیل خالدیوسف چودھری کونئی تاریخ سےآگاہ کردیا۔

Leave a reply