بی ایس ڈگری رکھنے والوں کیلئے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اہم فیصلہ کرلیا

تعلیم کے فروغ کا سلسلہ، ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے بی ایس ڈگری ہولڈر کے لیے کا اہم فیصلہ کرلیا ۔
بی ایس ڈگری کو ایم اے/ایم ایس سی ڈگری کے مساوی قرار دے دیا گیا،سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
فیصلہ کوالیفیکیشن ایکویولینس کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا،اب بی ایس ڈگری رکھنے والے امیدوار ایم اے/ایم ایس سی کے برابر تصور ہوں گے۔