ہائیکورٹ ججزکی کارکردگی جانچنےکیلئےجوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب

0
5

ہائیکورٹ ججزکی کارکردگی جانچنے کے لئے جوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب کرلیاگیا۔
جوڈیشل کمیشن اجلاس کی صدارت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کریں گے،اجلاس رواں ماہ 26ستمبرکوطلب کیاگیاہے،اجلاس میں ہائیکورٹ ججزکی کارکردگی جانچنےکیلئےرولزبنانےپرمشاورت ہوگی۔
جسٹس جمال مندوخیل کی سربراہی میں کمیٹی کاگزشتہ اجلاس ہواتھا،اکثریت سے فیصلہ ہوارولز بنانے کیلئےجوڈیشل کمیشن بھی معاملےکودیکھ سکتاہے۔

Leave a reply